اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7522
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ایک دن تشریف لائے اور مسجد میں داخل ہوئے اور ابوبکر و عمر دونوں میں سے ایک(13) آپ کی
سیدھی جانب تھے اور دوسرے آپ کے بائیں جانب تھے اور آپ ان دونوں کے ہاتھ پکڑے ہوئے
تھے اور آپ نے فرمایا قیامت کے دن ہم اسی طرح اٹھائے جائیں گے۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3669 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “one on his right”: apparently a structured enumeration, left to the listener’s judgment due to its clarity. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : أحدهما عن يمينه إلخ الظاهر أنه نوع لف ونشر مرتب، فوض إلى رأي السامع لظهوره عنده. كذا في «المرقاة».
Note 1
(13) قوله: احدهما عن يمينه الخ. اس میں لف و نشر مرتب ہے۔ اور یہ بالکل ظاہر ہے اسی لئے اس کو سامع کی رائے کے حوالے کر دیا گیا۔(مرقات)