اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7529
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے پاس ایک جنتی صاحب آئیں گے (18) پس ابوبکر آگئے پھر آپ نے
فرمایا اہل جنت میں سے ایک اور صاحب آئیں گے پس حضرت عمر آگئے۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3694 (unverified) 80% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “will appear”: with tashdid on the taa, meaning will enter. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : يطلع بتشديد الطاء، أي يدخل. كذا في «المرقاة».
Note 1
(18) قولہ: يطّلع. طاء کو تشدید ہے یعنی داخل ہوں گے۔ آئیں گے۔ (مرقات)