اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7543
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فتنے کا ذکر کیا (33) اور حضرت عثمان کے لئے فرمایا کہ یہ صاحب اس میں
مظلوم شہید کئے جائیں گے (34)۔ (ترمذی)
اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث سند کے اعتبار سے حسن اور غریب ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3708 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (5)
Note 1
(1) His statement “a trial”: meaning a great trial. His statement “referring to Uthman”: clarifies “this one.” (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement “will be killed in it”: The author of Al-Mishkat said: Uthman’s Islam was early, through Abu Bakr, before the Prophet entered Dar al-Arqam. He migrated to Abyssinia twice, was fair-skinned, medium height, handsome, with a large beard he trimmed. He became caliph on the first day of Muharram, year 24, and was killed by Al-Aswad at-Tujibi from Egypt, or another, and buried on Saturday night in Al-Baqi’. He was 82, or 88, years old, with his caliphate lasting twelve years minus a few days. Many narrated from him. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : فتنة: أي عظيمة. وقوله: «لعثمان بيان لهذا. كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: يقتل هذا فيها قال صاحب المشكاة»: كان إسلام عثمان، أي أول الإسلام على يدي أبي بكر قبل دخول النبي دار الأرقم، وهاجر إلى أرض الحبشة الهجرتين، وكان أبيض ربعة حسن الوجه عظيم اللحية يصغرها، استخلف أول يوم من المحرم سنة أربع وعشرين، وقتله الأسود التجيبي من أهل مصر. وقيل: غيره، ودفن ليلة السبت بالبقيع، وله يومئذ من العمر اثنتان وثمانون سنة. وقيل: ثمان وثمانون، وكانت خلافته اثنتي عشرة سنة إلا أياما، وروى عنه خلق كثير. كذا في «المرقاة».
Note 1
(33) قوله: فتنة یعنی ایک بڑے فتنے کا ذکر فرمایا۔ قوله: لعثمان یہ ھذا کا بیان ہے۔ ھذا سے مراد حضرت عثمان ہیں۔ (مرقات) (34) يقتل هذا فيها. صاحب مشکوۃ نے فرمایا کہ حضرت عثمان کا اسلام لانا حضرت ابوبکر کے دست مبارک پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دار ارقم میں تشریف فرما ہونے سے پہلے ہوا ہے۔ اور آپ نے سرزمین حبشہ کی طرف دو مرتبہ ہجرت فرمائی اور آپ میانہ قد اور روشن رنگ اور حسین چہرہ اور گھنی ریش تھی۔ یکم محرم 24 چوبیس میں مسند خلافت پر فائز ہوئے۔ بشہر مصر کا اسود تجیبی نے آپ کو شہید کیا اور ایک قول میں کسی دوسرے نے شہید کیا نصف کی شب جنت البقیع میں دفن کئے گئے اس وقت آپ کی عمر شریف 82 بیاسی سال تھی اور ایک قول میں 88 اٹھاسی سال تھی، آپ کی مدت خلافت چند دن کم بارہ (12) سال ہے آپ سے بکثرت حضرات نے روایت کیا ہے۔ (مرقات)