Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5899

Chapter on the Virtues of the Prophet’s Household (ﷺ) (may Allah be pleased with them)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Prophet’s Household (ﷺ) (may Allah be pleased with them)

Zujajat al-Masabih 5899Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7611
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تم میں ایسی چیز چھوڑ رہا ہوں، جس کو تھام لو تو میرے بعد تم ہرگز گمراہ نہیں ہوگے ان دونوں میں سے ایک دوسرے سے عظیم تر ہے۔ کتاب اللہ، جو آسمان سے زمین تک دراز رسی ہے اور میری عترت جو میرے اہل بیت ہیں اور یہ دونوں ہرگز جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ وہ دونوں میرے پاس حوض پر آئیں گے اب تم دیکھو ان دونوں کے ساتھ تم میرے بعد کس طرح عمل کرتے ہو۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3788 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.