اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7613
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا جب یہ
آیت ”نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ......“(3، آل عمران، آیت نمبر:61) نازل ہوئی تو رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی فاطمہ حسن اور حسین کو بلایا اور فرمایا: اللهم هؤلاء اهل بيتي. اے
اللہ یہ حضرات میرے اہل بیت ہیں۔(مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2404d (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.