اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7649
حضرت جبلہ بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے ساتھ میرے بھائی زید کو روانہ
فرمایئے تو آپ نے فرمایا: وہ حاضر ہے(42) اگر وہ تمہارے ساتھ جاتا ہے تو میں اس کو نہیں روکتا۔ زید
نے کہا: یا رسول اللہ! خدا کی قسم، میں آپ کے سوا کسی کو اختیار نہیں کرنا۔ تو جبلہ نے کہا: میں نے
میرے بھائی کی رائے کو میری رائے سے افضل دیکھا۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3815 (unverified) 70% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “Here he is”: “He” refers to Zayd, and “this” points to him, meaning he is present and has a choice. “If he goes with you, I will not prevent him,” meaning, I have freed him. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : هو ذا هو عائد إلى زيد». و«ذا» إشارة إليه، أي هو حاضر مخير، فإن انطلق معك لم أمنعه، أي فإني اعتقته. كذا في «المرقاة».
Note 1
(42) قوله: هو ذا۔ ضمیر هو کا مرجع زید ہے ذا کا اشارہ بھی ان ہی کی طرف ہے یعنی وہ حاضر ہے ان کو اختیار ہے اگر وہ آپ کے ساتھ جاتے ہیں تو میں ان کو نہیں روکتا یعنی میں نے ان کو آزاد کر دیا ہے۔(مرقات)