اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7729
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
نے چند بچوں اور عورتوں کو(56) شادی سے آتے ہوئے دیکھا پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے
ہوئے اور کہا: اے اللہ! تم میرے نزدیک محبوب لوگوں میں سے ہو اے اللہ! تم میرے نزدیک محبوب
ترین لوگوں میں سے ہو یعنی انصار۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3785 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2508a (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “from a wedding feast”: Ibn Al-Malik said: This refers to the food of the wedding celebration. The statement “O Allah, you”: This is a rhetorical shift, meaning: O Allah, You know the truth of what I say about the Ansar. Then he addressed them, saying: “You are among the most beloved people to me,” repeating it for emphasis. The address involves a rhetorical shift, prioritizing the children over the women or the absent over the present. This is supported by the narrator’s statement “meaning the Ansar,” indicating the Prophet (ﷺ) meant the Ansar community by “you.” (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: من عرس وهو بضم العين طعام الوليمة، ذكره ابن الملك. وقوله: «اللهم أنتم فيه التفات، والتقدير: اللهم أنت تعلم صدقي فيما أقول في حق الأنصار ، ثم خاطبهم بقوله: «أنتم من أحب الناس إلي إلخ» كرره للتأكيد في الخطاب. وفي الخطاب التفات وتغليب للصبيان على النساء أو للغائبين على الحاضرين، ويؤيده قول الراوي يعني الأنصار، أي يريد النبي ﷺ بقوله : «أنتم» طائفة الأنصار. كذا في «المرقاة».
Note 1
(56) قولہ: من عرس۔ عین کو پیش ہے ولیمہ کا کھانا اس کو ابن مالک نے ذکر کیا۔ قولہ: اللهم انتم۔ اس میں التفات ہے اور تقدیر عبارت اے اللہ تو جانتا ہے میری سچائی کو جو کچھ کہ میں انصار کے حق میں بول رہا ہوں پھر آپ نے انہیں انتم من احب الناس سے خطاب کیا الخ۔ اس جملہ کو مکرر لایا خطاب میں تاکید کیلئے اور خطاب میں التفات ہے اور بچوں کو غلبہ دینا ہے عورتوں پر یا غائبین کو غلبہ دینا ہے حاضرین پر اور اس کی تاکید کرتا ہے راوی کا قول یعنی الانصار مطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے قول انتم سے انصار کی جماعت مراد لے رہے ہیں۔ (مرقات)