Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 6018

Chapter on the Comprehensive Virtues

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Comprehensive Virtues

Zujajat al-Masabih 6018Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7738
حضرت سیدنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ہم نہیں جانتے عرب کے قبیلوں میں سے کوئی قبیلہ انصار سے بڑھ کر شہداء والا اور قیامت کے دن ان سے زیادہ عزت والا ہو۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا ہے کہ اُحد کے دن ان میں سے ستر شہید ہوئے، اور بئر معونہ کے دن ستر اور حضرت سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں یمامہ کے دن ستر۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4078 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.