Zujajat al-Masabih 669Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 753ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پٹیوں (یعنی بندے کی کھپچیوں) پر مسح فرمایا کرتے تھے۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect