اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 879
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب صبح صادق طلوع ہو جائے تو
رات کی نماز اور وتر کا وقت ختم ہو جاتا ہے اس لئے تم نماز وتر کو صبح صادق سے پہلے پڑھ لیا کرو۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 469 (unverified) 90% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1261 (unverified) 80% confidence
Mishkat (candidate) 1261
Confidence and text similarity are not editorial verification.