اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 86
سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: بیشک بندہ دوزخیوں کا عمل کرتا ہے، حالانکہ وہ اہل جنت سے ہے اور بندہ جنتیوں کا عمل کرتا ہے
حالانکہ دوزخی ہے۔ اعمال کا اعتبار خاتمہ پر ہی ہے۔ (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6607 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 112a (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.