اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 99
عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے پہلی چیز جس کو پیدا کیا وہ قلم ہے، پس اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
لکھ دے قلم نے کہا کہ کیا لکھوں؟ فرمایا کہ (ہر چیز کی) تقدیر لکھ دے تو قلم نے جو کچھ ہوا، اور جو کچھ
ابد تک ہونے والا ہے سب لکھ دیا۔ (ترمذی نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2155 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 94 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 94
Confidence and text similarity are not editorial verification.