Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 975

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 975Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1093
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص صبح کی نماز کیلئے مسجد کو جائے یا زوال کے بعد کی نمازوں کیلئے مسجد کو جائے تو وہ جیسے جیسے صبح شام مسجد کو جاتا رہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کیلئے جنت میں مہمانی کے سامان تیار فرماتے جاتے ہیں۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 662 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 669 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.