Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 991

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 991Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1111
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی کو مسجد میں گم شدہ چیز پکار کر ڈھونڈتے ہوئے سنے تو وہ اس سے کہدے کہ خدائے تعالیٰ تجھے تیری گم شدہ چیز واپس نہ کرے کیوں کہ مسجدیں آواز بلند کرنے کیلئے نہیں بنائی گئی ہیں۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 568a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.