Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 995

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 995Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1117
حسن بصری رضی اللہ عنہ سے مرسلاً روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ وہ اپنے دنیوی کاروبار کی باتیں اپنی مسجدوں میں کیا کریں گے تو تم ان کے ساتھ مت بیٹھا کرو، اللہ تعالیٰ کو ان لوگوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔(اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔)

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu'ab Al-Iman]