Hadith 1453
Volume 1اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1662
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد
فرمایا کہ دو شخص اور جو ان سے زیادہ ہوں جماعت ہے (یعنی جماعت کا ادنیٰ درجہ دو شخص ہیں، پس دو شخصوں کے باہم نماز
پڑھنے سے جماعت کا ثواب مل جائے گا (اس طرح کہ دو میں سے ایک امام بنے اور دوسرا مقتدی))(اس حدیث کا
ترجمہ مسلم کی ایک دوسری روایت کے لحاظ سے کیا گیا ہے۔12)۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 972 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) The statement "Two or more constitute a congregation" is supported by the explanation in Ad-Durr Al-Mukhtar: "The minimum number for a congregation is two, one being the Imam."
Note 1
(۱) قوله: اثنان فما فوقها جماعة لذلك قال في الدر المختار»: وأقلها اثنان، واحد مع الإمام.