العربية
Typed, pending editorial approval
۳۳۰۸ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «الْمُتَبَارِيَانِ لَا يُجَابَانِ، وَلَا يُؤْكَلُ طَعَامُهُمَا ». قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ : يَعْنِي الْمُتَعَارِضَيْنِ بِالضَّيَافَةِ فَخْرًا أَوْ رِيَاءً.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
منشاء مبارک یہ ہے کہ ایسے دو دعوت میں مقابلہ کرنے والے جو ضیافت فخر اور دکھاوے کے لئے کرتے ہوں (یعنی ایک یہ چاہتا ہو کہ میں دوسرے سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دعوت دوں اور دوسرا یہ چاہتا ہے کہ میں اس سے بڑھ جاؤں)۔