اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1145
اور بخاری کی ایک دوسری روایت میں اس طرح آیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا کہ میں نماز میں اس چادر کے نقش و نگار کو دیکھ رہا تھا پس مجھے اندیشہ ہوا کہ کہیں یہ مجھے فتنے
میں نہ ڈال دے (اور میرے حضور قلب میں فرق نہ پڑے۔)
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث سے امت کو یہ تعلیم دی جا رہی ہے کہ نماز کے موقع پر ایسے لباس کے پہننے سے باز رہیں جس سے دل بٹ جاتا ہو۔ (مرقات، اشعۃ اللمعات۔)