اردو
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع فرماتے تو یہ ثناء پڑھتے ”سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ
(اس کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے) اور ابوداؤد کی سند حسن ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔
اور ابن ماجہ نے بھی ابو سعید رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کی ہے اس ثناء کو
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے علاوہ علماء حدیث میں سفیان ثوری احمد بن حنبل اور اسحاق بن راہویہ نے بھی
اختیار کیا ہے۔
Arabic quotation in the English source
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 776 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 243 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 399a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.