Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1166

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1166Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1331
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ جو مقتدی امام کے پیچھے قرأت کرے تو اس نے اقتداء کے اصل مقصد کو کھو دیا۔ (اس کی روایت عبدالرزاق، ابن ابی شیبہ، دارقطنی اور بیہقی نے کی ہے۔)