Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1177

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1177Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1344
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں پسند کرتا ہوں کہ جو شخص قرأت خلف الامام کرے اس کے منہ میں پتھر ہو۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے۔)