Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 12

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 12Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 14
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے ہماری طرز کی نماز پڑھی اور ہمارے قبلہ کی جانب رخ کیا، اور ہمارا ذبح کیا ہوا کھایا تو یہ ایسا مسلمان ہے جس کے لئے اللہ اور اللہ کے رسول کا ذمہ ہے، پس اللہ کے اس عہد و پیمان کو نہ توڑو۔ (امام بخاری نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 391 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.