اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1441
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم (نفل نمازوں کے) سجدہ میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ”اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِيْ ذَنْبِيْ كُلَّهٗ دِقَّهٗ
وَجِلَّهٗ وَاَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ وَعَلَانِيَتَهٗ وَسِرَّهٗ“ اے اللہ میرے تمام گناہوں کو بخش دے، صغیرہ ہوں یا
کبیرہ، اگلے ہوں یا پچھلے، ظاہر ہوں یا پوشیدہ۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 483 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.