اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1458
خصیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب
میں دیکھا تو عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشہد کے متعلق لوگ اختلاف میں پڑ گئے ہیں،
حضور صلی اللہ علیہ نے جواب دیا کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے تشہد کو اختیار کرو اور اس کو پڑھا کرو۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے جس کا ذکر زیلعی ابن الہمام ابن حجر اور عینی رحمہم اللہ نے کیا ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 289 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.