Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1284

(یہ باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور اس کی فضیلت کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور اس کی فضیلت کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1284Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1463
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) میں نماز پڑھ رہا تھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہما بھی وہاں رونق افروز تھے جب (میں نماز میں قعدہ اخیر کیلئے) بیٹھ گیا تو پہلے (میں نے التحیات کے ذریعہ) حمد و ثناء کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا اور اس کے بعد میں نے اپنے لئے دعاء مانگی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس کو پسند فرما کر) ارشاد فرمایا اچھا ہے مانگو تمہیں دیا جائے گا۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 593 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.