اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1550
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ جب تک کوئی بندہ نماز میں (گردن موڑ کر) اِدھر اُدھر نہ دیکھے اس وقت تک اللہ
تعالیٰ اس کی طرف متوجہ رہ کر نظر رحمت فرماتے رہتے ہیں اور جب وہ نماز میں گردن موڑ کر اِدھر اُدھر
دیکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے (نظر عنایت و رحمت) پھیر لیتے ہیں کہ جس سے ثواب کم ہو جاتا ہے۔
(اس لئے عمل مکروہ تحریمی ہے۔) (اس کی روایت امام احمد، ابوداؤد، نسائی اور دارمی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 909 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1195 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.