اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1551
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ بیٹا نماز میں (خواہ نفل ہو یا فرض گردن موڑ کر ہرگز اِدھر اُدھر نہ دیکھا کرو! کیونکہ
(نماز میں گردن موڑ کر) اِدھر اُدھر دیکھنا نماز کی تباہی کا سبب ہے اگر ایسا ہی کرنا ہے تو نفل نماز میں
کر لیا کرو (کہ ایسا کرنے سے نفل نماز ہی خراب ہوگی) مگر فرض میں ہرگز ایسا نہ کرو۔ (کہ فرض اصل
نماز ہے اور فرض میں ایسا کرنے سے اصل نماز ہی تباہ ہو جائے گی۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 589 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.