اردو
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: جب آیت سجدہ پڑھی
جائے تو جیسے پڑھنے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہے (اسی طرح) سننے والے پر بھی سجدہ تلاوت
واجب ہے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)
اور بخاری نے بھی اسی طرح تعلیقاً روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1077 (unverified) 30% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.