اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1599
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ظہر اداء
فرمائی اور سجدۂ تلاوت کے بعد حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے قیام فرمایا اور قیام میں کچھ قرآت کئے
بغیر رکوع میں چلے گئے۔ صحابہ کا خیال ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سورہ آلم تنزیل السجدہ
پڑھ کر سجدہ تلاوت اداء فرمائے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 807 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.