اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1608
سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عثمان بن عفان رضی
اللہ عنہ نے منبر پر سورہ ص تلاوت فرماتے ہوئے (جب آیت سجدہ پڑھی تو فوراً منبر سے اتر کر سجدہ
ادا کیا اس اہتمام سے معلوم ہوتا ہے کہ سورہ ص کا سجدہ بھی واجب ہے۔
(اس کی روایت بیہقی نے کی ہے۔)