Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1505

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ امام پر کیا واجب ہے اور اسے مقتدیوں کی رعایت کس

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ امام پر کیا واجب ہے اور اسے مقتدیوں کی رعایت کس

Zujajat al-Masabih 1505Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1720
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ قرآت لمبی کروں لیکن کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز کو مختصر قرآت سے پوری کرتا ہوں، اس لئے کہ بچے کے رونے کی وجہ سے ماں پر کیا گزرتی ہے اس کو میں خوب جانتا ہوں۔ (اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 709 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 707 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.