Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 153

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 153Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 165
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان مدینہ کی جانب سمٹ کر آ جائے گا جس طرح کہ سانپ چوطرف پھر کر پھر اپنی بل میں آ جاتا ہے۔(بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1876 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 147 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 160 (unverified) 80% confidence

Mishkat (candidate) 160

Confidence and text similarity are not editorial verification.