Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 152

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 152Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 164
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ تعالیٰ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام کا آغاز غریب الوطنی میں ہوا اور عنقریب لوٹ کر ایسا ہی غریب الوطن بن جائے گا جیسا کہ شروع ہوا تھا، پس خوشی ہو غریب الوطنوں کے لئے۔(اس کی روایت مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 145 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.