اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1911
سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر
رضی اللہ عنہما کی عادت تھی کہ وہ اپنی سواری پر نفل نماز پڑھ لیا کرتے تھے (اس لئے کہ نفل نماز سواری
پر جائز۔ جیسا کہ ردالمحتار میں مذکور ہے۔ 12- ہے) پھر جب وتر پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو سواری
سے اتر کر زمین پر وتر ادا فرماتے (اس لئے کہ فرض اور وتر بغیر ضرورت کے سواری پر جائز نہیں، اگر
وتر واجب نہ ہوتی تو اور نوافل کی طرح حضرت ابن عمر وتر کو سواری پر ہی ادا فرماتے، سواری پر وتر
Commentary and footnotes (1)
Note 1
اداء نہ کر کے زمین پر وتر پڑھنے سے معلوم ہوا کہ حضرت ابن عمر وتر کو واجب سمجھتے تھے۔) (اس حدیث کی روایت دارقطنی اور امام احمد نے کی ہے۔)