اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2012
ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب تم سفر
کرتے ہوئے کسی شہر میں پہنچو، اور وہاں 15 دن (یا اس سے زائد) قیام کی نیت کر لو تو تم چار
رکعت والی فرض نمازوں میں (قصر نہ کرو) بلکہ چار رکعت ہی پڑھا کرو، اگر تم قیام کی مدت معین نہ
کرسکو (اور مہینوں آج نکلیں گے یا کل نکلیں گے گزر جائیں) تو تم کو قصر ہی کرنا چاہئے۔
(اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)