اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2033
محمد بن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جابر بن عبداللہ
رضی اللہ عنہ نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری پر نفل نماز پڑھا کرتے تھے اور
سواری کا رخ قبلہ کی طرف نہ ہوتا تھا (نہ شروع نماز میں اور نہ درمیان نماز میں)۔
(اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1099 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.629
Confidence and text similarity are not editorial verification.