اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2037
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ
جب اللہ تعالیٰ نے نماز فرض کی تو (مغرب کے سوا باقی نمازوں کو سفر اور حضر میں) دو دو رکعتیں فرض
کی تھیں، بعد میں حضر کی نماز (سوائے فجر کے) اور دو رکعت بڑھا کر چار رکعت کر دی گئیں مگر سفر جیسے
دو رکعت فرض کی گئی تھی ویسے ہی دو رکعت باقی رہی۔
(اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 685b (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.