اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2070
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مسلمان جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات کو مرتا ہے تو اللہ تعالیٰ ہر
ایسے مسلمان کو (ہمیشہ (مرقات۔12) کے لئے) قبر کے عذاب اور سوال سے محفوظ رکھتے ہیں۔
(اس کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1074 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1367 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 1367
Confidence and text similarity are not editorial verification.