Zujajat al-Masabih 1872Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2176حمزہ ابو عمارۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے امام شعبی رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا ہے کہ عید کی نماز کی ہر رکعت میں تین تین عید کی زائد تکبیرات ہیں جو نماز کی تکبیرات کے علاوہ ہیں۔(اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect