English
Hamzah Abu Umara reported: "I heard Al-Sha’bi say: 'Three takbirs in addition to the takbir of the prayer.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۸۷۲ - وَعَنْ حَمْزَةَ أَبِي عُمَارَةَ قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ رحمه الله يَقُوْلُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا سِوَى تَكْبِيرَةِ الصَّلَاةِ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2176
حمزہ ابو عمارۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے امام شعبی
رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا ہے کہ عید کی نماز کی ہر رکعت میں تین تین عید کی زائد تکبیرات ہیں جو نماز کی
تکبیرات کے علاوہ ہیں۔(اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)