اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2183
براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کی خدمت میں کسی شخص نے عید کے روز (نماز عید کے بعد) ایک کمان نذر دی تو آپ نے
اس پر سہارا دے کر عید کا خطبہ پڑھا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1145 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.