اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2200
مجاشع جو قبیلہ بنی سلیم میں سے تھے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ چھ مہینہ کا ایسا مینڈھا (جو اتنا فربہ ہو کہ ایک سال کا معلوم ہوتا ہے)
قربانی کے لئے ایسا ہی کافی ہے، جیسا کہ ایک سال کا مینڈھا کافی ہوتا ہے۔
(اس کی روایت ابوداؤد نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2799 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3140 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.