اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2410
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی
ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد جسم مطہر پر ایک یمنی دھاری دار چادر
اڑھادی گئی تھی۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1241 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 942 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.