Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2167

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2167Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2541
ابن الحنفیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی نماز جنازہ پڑھانے اور دفن کرنے کے لئے ابن الحنفیہ رضی اللہ عنہ کا جب انتخاب ہوا تو حضرت ابن الحنفیہ حضرت ابن عباس کی نماز جنازہ چار تکبیرات کے ساتھ ادا فرمائے اور ان کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔12