Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2166

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2166Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2540
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ جب یزید بن المکفف کو قبر میں اتارے ہیں تو قبلہ کی جانب سے اتارے ہیں۔ اس کی روایت عبدالرزاق اور ابن ابی شیبہ نے کی ہے اور ابن حزم نے محلّٰی میں اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔