Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2250

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

Zujajat al-Masabih 2250Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2630
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یمن کی طرف (حاکم بنا کر) بھیجا اور مجھے حکم فرمایا کہ میں زمین کی ہر ایسی پیداوار پر جو بارش سے سیراب ہوتی ہو، یا ایسی زمین کی پیداوار پر جو پانی کے قریبی مقام پر واقع ہو (اور اس کی سیرابی کے لئے کسی خرچے کی ضرورت نہ ہو) تو ایسی ہر پیداوار پر دسواں حصہ (بطور زکات) لیا کرو اور جس پیداوار کو موٹ وغیرہ سے سیراب کیا جاتا ہو (یعنی جس پر خرچہ عائد ہوتا ہو تو) ایسی پیداوار پر بیسواں حصہ (بطور زکات) لیا کرو۔ اس کی روایت ابن ماجہ اور طحاوی نے کی ہے اور ابوداؤد نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1818 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.