Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2251

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

Zujajat al-Masabih 2251Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2631
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ زمین کی جملہ پیداوار پر (خواہ وہ قیم غلہ ہو یا میوہ ہو یا ترکاری) زکات واجب ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔