Zujajat al-Masabih 2251Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2631ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ زمین کی جملہ پیداوار پر (خواہ وہ قیم غلہ ہو یا میوہ ہو یا ترکاری) زکات واجب ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect