Zujajat al-Masabih 2266Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2661مغیرہ رحمہ اللہ حضرت ابراہیم نخعی اور حماد رحمہما اللہ سے روایت کرتے ہیں، کہ ان دونوں نے فرمایا ہے کہ جن گائے، بیل سے (کھیتی باڑی یا باربرداری کا) کام لیا جاتا ہو، ان پر زکات نہیں ہے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect