English
Mughirah ibn Ibrahim and Mujahid said: “There is no charity due on working cows.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٦٦ - وَعَنْ مُغِيرَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ وَمُجَاهِدٍ قَالَا : لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ. رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2661
مغیرہ رحمہ اللہ حضرت ابراہیم نخعی اور حماد رحمہما اللہ سے روایت کرتے ہیں، کہ
ان دونوں نے فرمایا ہے کہ جن گائے، بیل سے (کھیتی باڑی یا باربرداری کا) کام لیا جاتا ہو، ان پر
زکات نہیں ہے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔